Pay in 4 interest-free payments of $90.00 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 2 - Sep 7
Pay in 4 interest-free payments of $90.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 2 - Sep 7
In The Supreme JIHAD which is an extremely important work
he presents numerous quotations from the Qur’an and authentic hadith to help the reader discover the prime position of the qualities of mercy and compassion in the Islamic faith
🔹 عشرے کا ساتواں حزب : درود ہائے سیادت
the historic treaty of Hudaybiyya
زہد و ورع اور تذکیرِ آخرت کے لیے زیارتِ قبور ایک بہترین عمل ہے۔ بعض لوگ عام مسلمانوں کو زیارتِ قبور سے منع کرتے ہیں اور وہاں فاتحہ کے لیے جانے والوں پر شرک اور قبر پرستی کا الزام لگا کر انہیں دائرہ اسلام سے خارج قرار دیتے ہیں، لیکن یہ ایک انتہائی مؤقف ہے۔ قرآن و حدیث میں اس شدت پسندی کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ صحیح احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ خود قبورِ شہداء پر تشریف لے جاتے تھے، آپ ﷺ کے بعد صحابہ کرام رضوان اﷲ علیھم اجمعین کا بھی یہی معمول تھا۔ لہٰذا یہ عمل شرک ہے نہ منافیِ توحید۔
Huzur (PBUH) ke Nabawi Khasais Mubaraka martyrdom imam hussain In The Supreme JIHAD which