Pay in 4 interest-free payments of $30.00 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6
Pay in 4 interest-free payments of $30.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6
’’اس لیے کہ اس نے تمہیں جو ہدایت فرمائی ہے اس پر اس کی بڑائی بیان کرو اور اس لیے کہ تم شکر گزار بن جاؤ‘‘ (البقرة، 2: 185)
ایمان بالغیب کی حقیقت
on a planet other than the Earth a fact or a fantasy
جس کا میں مولا ہوں، اُس کا علی مولا ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام و خواص دونوں کی علمی و فکری رہنمائی اور عقیدہ و عمل کی پختگی کے لیے احادیث مبارکہ سے خوب استفادہ کیا اور 100 کے قریب چھوٹے بڑے مجموعہ ہائے احادیث مرتب کیے۔ زیرِ نظر اربعین: ’عقیدۂ ختمِ نبوت‘ ہے، اس میں ختم نبوت کا معنیٰ و مفہوم اور آئمہ کے ہاں اس لفظ کا معنیٰ، مفسرین کے ختم نبوت سے متعلق اقوال، اور عقیدہ ختم نبوت سے متعلق 41 احادیثِ مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔
Arbain: Takwini Umoor main Tasarrufaat e Mustafa (PBUH) tajweed qaida in urdu ’’اس لیے کہ اس نے100 : 41