Pay in 4 interest-free payments of $57.50 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 5 - Sep 10
Pay in 4 interest-free payments of $57.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 5 - Sep 10
Although the current Muslim situation is full of challenges
اسلام کی دیگر عبادات کی طرح جمعۃ المبارک کی نماز میں خاص طور پر مسلمانوں کے اتحاد ویک جہتی اور اخوت و مساوات کا اظہار ہوتا ہے۔ ہر شہ وگدا اپنے خالق و مالک حقیقی کے سامنے سجدہ ریز ہو کر اظہار بندگی کرتا نظر آتا ہے۔ حکیم الامت علامہ محمد اقبال اس کیفیت کی منظر کشی کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی یہ کتاب ’’اللہ تعالیٰ پر بندوں کے حقوق‘‘ پر مشتمل ہے جسے منہاج القرآن پبلی کیشنز نے شائع کیا ہے۔
لیکچر نمبر 32: رآء مُفَخَّمَہْ کا بیان
تیسرا میثاق بھی صرف انبیاء اور رُسل عظام علیھم السلام سے تھا لیکن یہ میثاق اُن سے نبوت و رسالتِ محمدی ﷺ پر ایمان لانے کا تھا۔ اِس میثاق میں ہر نبی اور ہر رسول سے یہ وعدہ لیا گیا کہ وہ پیغمبر آخر الزماں سیدنا محمد مصطفی ﷺ کی نبوت و رسالت پر ایمان لائیں گے اور ان کے پیغمبرانہ مشن کی مدد کریں گے۔
Huqooq e Insani ka Islami Tasawwur (Bunyadi Mabahis) التوحید والتحریم Although the current Muslim situation