Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Minhaj ul Fatawa (Vol 5) تشریحی امور میں تصرفات مصطفی پر چالیس احادیث رسول اللہ ﷺ کی رحمت

SKU 86937486157
4.7
EUR140.00 EUR167.00

Pay in 4 interest-free payments of $35.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6

Description

رسول اللہ ﷺ کی رحمت و رافت اور شفقت و عنایت کا اعجاز تھا کہ ہر کہ و مہ کو محسوس ہوتا کہ آپ ﷺ اسی سے مخاطب ہیں۔ ہر شخص اپنی سماعتوں کے دامن اور قلب و نظر کے سفینے میں حکمت و بصیرت، ذکاوت و ذہانت اور دین و دانش کے انمول اور نادر و نایاب موتیوں کو سمیٹتا چلا جاتا۔

Buy the book

کچھ عرصہ سے ظاہراً مسلمانوں جیسی وضع قطع رکھنے والے دہشت گردوں کی طرف سے اِنسان دشمن، سفاکانہ اور بہیمانہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اِن سفاکانہ کارروائیوں سے جہاں آئے دن سیکڑوں ہزاروں جانوں کا خون ناحق بہ رہا ہے وہاں ان کی منفی سرگرمیوںسے اِسلام اور اُمتِ مسلمہ کے خلاف منفی ردّ عمل میں اِضافہ ہو رہا ہے۔ مغربی دنیا میں اِسلام کے مثبت پہلو، حقیقی پُراَمن تعلیمات اور اِنسان دوست فکر و فلسفہ کو اُجاگر کرنے کی بجائے اِنتہا پسندی اور دہشت گردی کے اقدامات و واقعات کو اِسلام کی طرف منسوب کیا جا رہا ہے۔ صورتِ حال یہ ہے کہ اِسلام کا نام سنتے ہی مغربی اَقوام میں دہشت گردی کی تصویر ابھرنے لگتی ہے۔

اس مبارک دن کا مقصود محض اجتماعی عبادت ہی نہیں بلکہ امت میں وحدتِ افکار پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی و روحانی اور فکری و نظریاتی تربیت بھی ہے۔ اس ہفتہ وار اجتماع کا مقصد مسلمانوں کا ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہونا بھی ہے۔

حصہ اول: مدنی دور سن ہجری کی ترتیب سے

Minhaj ul Fatawa (Vol 5) تشریحی امور میں تصرفات مصطفی پر چالیس احادیث رسول اللہ ﷺ کی رحمت

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products